انٹر بینک میں ڈالر 15 اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا

فائل فوٹو

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 138 روپے 76 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 139 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎