پیرو کی سنڈی آرلیٹ پر تشدد کی فٹیج نے ایک تاریخی تحریک کو جنم دیا

پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فٹیج وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎