فیصل واوڈا کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، بڑی وجہ سامنے آگئی

وفاقی وزیر براۓ آبی وسائل فیصل واوڈا کی دوہری شہریتان کو عدالتی کٹہرے میں لے آئی.


فیصل واوڈا کی دوہری شہریت پر الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے.

پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دی ہے. جس کو عدالت نے قابل سماعت قرار دے دیا ہے عدالت نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فیصل واوڈا کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 دسمبر تک عدالت میں اپنا جواب جمع کروائیں.

واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون زلفی بخاری کا نااہلی کیس بھی سپریم کورٹ میں موجود ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎