عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایوان صدر کے حوالے سے فیصلہ کر دیا

اسلام آباد میں ایوان صدر آج سے عام عوام کے لیے کھول دیا گیا، لوگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک ایوان صدر کی سیر کر سکیں گے۔

ایوانِ صدر میں شناختی کارڈ دکھا کر لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ سرکاری عمارتوں تک عوام کی رسائی کو آسان بنائے گی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎