پنجاب حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کر دیا

لاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں میں24 سے 31 دسمبرتک موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کیا ہے اوراس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎