کرتا پور راہداری کے بعد خطے میں دیرپا امن کیلیے ایک اور منصوبہ

پاکستان اور انڈیا کے تعلقات خطے میں دیرپا امن کے لیے ہمیشہ ہی اہم موضوع رہے ہیں کرتار پور راہداری کی تعمیر شروع ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات استوار ہونے کی ایک موہوم سی امید پیدا ہو گئی ہے لیکن اب ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع ہو رہا ہے جو ان دونوں ملکوں کو آپس میں ملا دے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎