محمد حفیظ نے اپنے کرئیر کے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور: (دنیا نیوز) حال ہی میں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے محمد حفیظ نے فٹنس برقرار رہنے تک ون ڈے اور ٹی 20 کھیلتے رہنے کا اعلان کر دیا۔


لاہور قلندر نے پی ایس ایل کے لئے محمد حفیظ کو کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کپتان بننے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ میں کسی ریکارڈ کے پیچھے نہیں تھا جب تک بہتر محسوس کیا ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہا اور جب ٹیسٹ کے لئے بہتر محسوس نہ کیا ریٹائرمنٹ لے لی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎