پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی حمایت کا فیصلہ مگر کیوں؟

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔


پی پی 168 لاہور میں ضمنی انتخابات 13 دسمبر جمعرات کو ہوں گے، یہ حلقہ خواجہ سعد رفیق کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کے اسد کھوکھر اور مسلم لیگ ن کے رانا خالد قادری کے درمیان مقابلہ ہے۔ پی پی پی کل مسلم لیگ ن لاہور کی قیادت سے ملاقات کے بعد حمایت کا باضابطہ اعلان کرے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎