کیا واقعی شہباز شریف رہا ہونے والے ہیں؟

معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد رہا ہو جایئں گے.


یاد رہے کہ شہباز شریف اس وقت آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں نیب کی حراست میں ہیں جس کے حوالے سے نیب اور حکومت پر تنقید بھی کی جاتی ہے کہ شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں بلا کر گرفتار کسی اور کیس میں کر لیا گیا ہے.

معروف تجزیہ نگار ہارو الرشید کا کہنا ہے کہ میں آپ لوگوں کو خبر دے رہا ہوں کہ شہباز شریف جلد رہا ہو رہے ہیں.

خیال رہے شہباز شریف اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ہیں.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎