حکومت کی ایک اور ناکامی، ڈالر کی قیمت دوبارہ آسمان سے باتیں کرنے لگی

جب سے پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آتا ہے. گزشتہ ہفتے تو ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا.


ڈالر کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر سے 40 پیسے اضافہ ہواہے.

جس کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 140 روپے 20 پیسے کا فروخت ہونا شروع ہو گیا.

ڈالر کی روز بروز بڑھتی ہوئی صورت حال میں حکومت بے بس ہو کر رہ گئی ہے تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق وزیراعظم کا دورہ کراچی سٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا شگون ثابت ہوا ہے. 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎