سرفراز احمد نے بتا دیا کہ کب انہیں قیادت سے ہٹا دیا جائے گا۔

لاہور:‌(روزنامہ دنیا) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو انہیں قیادت سے ہٹا دیا جائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎