تحریک انصاف کےایم این اے پارلیمنٹ میں ایسا کیا لے آئے کہ ان کو اندر داخل نھیں ہونے دیا

تحریک انصاف کےایم این اے انڈے لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے، سیکیورٹی عملے نے افضل ڈھانڈلہ کو گیٹ پر روک لیا ۔


انڈے کا بنا فنڈا بھکر سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی افضل ڈھانڈلہ انڈے لے کر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پہنچے تو سیکیورٹی عملے نے روک لیا، رکن اسمبلی کی گاڑی سے آٹھ سے دس درجن انڈے بھی برآمد کرلئے گئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎