پاکستانی لڑکے نے قاہرہ میں شانداراعزاز اپنے نام کر کے قوم کا سر فخرسے بلند کردیا

قاہرہ میں جاری انٹرنیشنل سالیڈیریٹی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہٰ طالب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔


طلحہٰ طالب نے67 کلو کےاسنیچ میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کُل 3 میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

67کلو گرام کلاس میں مصر نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور سعودی عرب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎