زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


وزیراعظم کے مشیر برائے بیرون ملک پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورت بدھ کو فیصلہ سنائے گی، اس سلسلے میں کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ڈویژن بنچ کل دن ساڑھے بارہ بجے فیصلہ سنائے گا۔

ڈویژن بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نیب کی سفارش پر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل پر ڈالا گیا تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎