رونالڈو نے میسی کو چيلنج دے ديا

ریال میڈرڈ چھوڑ کر اٹالین کلب یوونٹس جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو لائنل میسی کی یاد ستانے لگی، میسیی کو اٹلی کا کلب جوائن کرنے کا چیلنج دے دیا۔


بارسلونا چھوڑو اٹلی کا کلب جوائن کرلو، رونالڈو نے میسی کو چیلنج دے دیا ، ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ وہ میری طرح چیلنج قبول کرتے ہیں، لیکن اگر وہ وہاں خوش ہیں تو میں ان کا احترام کرتا ہوں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎