دنیا کی نمبر ون بولر ثناء میر کا ایک اوراعزازملک کا نام فخرسے بلند کردیا

لاہور: (دنیا نیوز) قومی آل راؤنڈر ثناء میر کا ایک اور اعزاز، آئرش کپتان کو آؤٹ کرنے والی لیگ بریک ورائٹی کو ورلڈ کپ کی بہترین بال قرار دیدیا گیا جس پر پاکستانی خاتون کھلاڑی کو مبارکباد بھی موصول ہونے لگیں۔


قومی کرکٹر ثناء میر کے لیے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یادگار ایونٹ بن گیا، کیریبینز کے دیس آئرش کپتان کو لیگ بریک ورائٹی پر آؤٹ کیا کہ آئی سی سی حکام بھی عش عش کر اٹھے، اسی گیند کو ورلڈکپ کی بہترین بال قرار دے دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎