کیا حکومت 'نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ' پر بھی یو ٹرن لینے والی ہے؟

لاہور: (روزنامہ دنیا) محکمہ مال کی فہرستیں نامکمل،تعمیر کے حوالے سے لینڈ بینک بھی تیار نہ ہوسکا ،مقام کا انتخاب نہ ہوسکا،آئندہ سال فروری کے بعد پلان پر جامع کام شروع ہوگا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎