سوپور میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری شہیدہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، قابض فوج نے مزید دوکشمیریوں کو شہید کر دیا۔


قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

بھارتی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت اویس بھٹ اور ظاہر احمد ڈار کے نام سے ہوئی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎