فیصل آباد، ایف آئی اے کا اسکولوں پر چھاپہ

فیصل آباد میں ایف آئی اے نے دو بڑے نجی اسکولوں پر رات گئے چھاپے مارے اور دفاتر سے تمام ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔


ایف آئی اے نے فیصل آباد کی کنال روڈ اور جڑانوالا روڈ پر واقع دو نجی اسکولوں کی تین برانچوں پر چھاپے مارے اور دفاتر کے کمپیوٹرز میں موجود ریکارڈ کی چھان بین کی اور ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ۔

اس موقع پر اسکولوں کی انتظامیہ سے مزید ریکارڈ بھی طلب کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎