سینئر صوبائی وزیرعلیم خان نے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا

پنجاب کے سینئرصوبائی وزیرعلیم خان نے نجی نیوز میڈیا کے پروگرام  ”آن دافرنٹ“ میں اینکر پرسن کامران شاہد سے گفتگو کے دوران یہ اعتراف کیا ہے کہ انکی حکومت نے غیر معمولی فیصلے کیے جو لوگوں نے پسند نہیں کیے.


سینئرصوبائی وزیرعلیم خان نے کہاہے کہ جب ہماری حکومت اقتدار میں آئی تو خزانہ خالی تھا جس کی بدولت ہم نے غیر مقبول فیصلے کیے. 

سینئرصوبائی وزیرعلیم خان کا کہنا تھا کہ بہت سے غیر مقبول فیصلے کرنے کی بدولت لوگوں میں ناپسند کئے گئے اور اس سے ہماری قبولیت میں بھی فرق پڑا ہے.

ان کا کہنا تھا کہ جب ہماری حکومت آئی تو خزانہ خالی تھا اور ہمیں اورنج ٹرین کوچلانے کیلئے سالانہ درس ارب درکار ہونگے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎