عاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا

 

 


معروف پاکستانی سنگرعاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ’12 بجے‘ ریلیز کردیا ہے جسے ذیشان پرویز نے پروڈیوس کیا ہے ۔

شائقین کویہ گانا بارہ بجے بےحد پسند آیا جسے یو ٹیوب پر لائیو جاری کیا گیا۔

ہزاروں افرادنے لائیو ویڈیو کو دیکھ کراپنی پسندیدگی کا اظہار کیااور ویڈیو کوبھی بےحد پسند کیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎