پی ٹی آئی رہنما بھی سعدرفیق کی حمایت میں بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے ۔


جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ انہیں سعد رفیق پر کرپشن کا الزام نظر نہیں آتا، وہ اُنہیں 30 سال سے جانتے ہیں۔

تفصیلی گفتگو آٹھ بج کر تین منٹ پرپیش کی جائے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎