بھارت نے ایک بار پھر کھیل پر سیاست شروع کر دی

ممبئی: (دنیا نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کھیلنے سے صاف انکار کر دیا، اپنے میچز کے وینیوز تبدیل کرنے کا اصرار پھر سے دہرا دیا، اس سے پہلے ایشیا کپ کی پاکستان میزبانی پر اعتراض اٹھا دیا تھا۔


بھارت کی ایک بار پھر کھیل پر سیاست، ایشیا کپ 2020 پاکستان میں آ کر کھیلنے سے انکار کر دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎