امریکہ نے پاکستانی کرنسی کو ایک اور جھٹکا دے دیا

واشنگٹن: (روزنامہ دنیا) فچ کے مطابق پاکستان کے مالیاتی مسائل، پبلک اداروں کے نقصانات، اندرونی حالات اور جیوپولیٹیکل صورتحال خدشات بڑھا رہی ہیں۔ امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎