پیپلزپارٹی کی سندھ میں راتوں رات تبدیلی دیکھ کر سب حیران رہ گے

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے متوقع دورہ کےموقع پر شاہ پور رضوی کی قسمت جاگ اٹھی گاؤں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی ستھرائی کی گئی، نیا کارپٹ روڈ تعمیر کر لیا گیا۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ٹنڈوالہ یارکےگوٹھ شاہ پور رضوی آمد کے موقع پر راتوں رات نیا روڈ تعمیر کر دیا گیا۔


آصف زرداری شاہ پور میں معزیزین سیاسی سماجی رہنماوں اور منتخب نمائندوں سے ملاقات کے ساتھ میڈیا سےبات چیت کریں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎