ویرات کوہلی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا،سچن اور گواسکر کو پیچھے چھوڑ دیا

پرتھ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جاری ہے ، جس میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 283 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی ، بھارتی اننگ میں کپتان ویرات کوہلی نے 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔


یہ کوہلی کی ٹیسٹ کیرئیر میں 25ویں سنچری ہے، اس طرح وہ ڈان بریڈ مین کے بعد سب سے کم 127 اننگز میں 25 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎