بھارتی بولر نے آسٹریلوی بیٹسمین کو اسپتال پہنچا دیا

بھارت کیخلاف پرتھ ٹیسٹ میں بولرمحمد شامی کی گیند آسٹریلوی اوپنر فنچ کی انگلی پر لگ گئی۔۔ فنچ ریٹائرہرٹ ہونے کے بعد ایکسرے کیلئے اسپتال چلے گئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎