ترکی نے بشار الاسد کے ساتھ تعاون الیکشن میں فتح سے مشروط کر دیا

انقرہ: (دنیا نیوز) شام سے متعلق ترکی کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی، ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد اگر جمہوری الیکشن جیت گئے تو ترکی ان کے ساتھ کام کرنے پر غور کر سکتا ہے۔


ترک وزیر خارجہ نے قطری دارالحکومت دوحا میں کانفرنس کے دوران شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ تعاون کو جمہوری الیکشن میں جیت کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎