ہرات میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان کے صوبےہرات میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر ملا غلام سخی اپنے 4 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا.


گورنرہرات کے ترجمان کے مطابق ڈرون حملہ صوبہ ہرات کے ضلع فارسی میں کیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎