’پیلی جیکٹ‘ مہم حکومتی پیکیج کے باوجودجاری

فرانسیسی وزیراعظم ایڈوا فلیپ کی طرف صدر ایمانیول ماکغوں کے اعلان کے مطابق پیکیج جاری کردیا گیاجبکہ 100 یورو اضافہ اور کم از کم تنخواہ 1560 کو بھی 'پیلی جیکٹ ' والوں مسترد کر دیاہے۔

حکومت کی طرف سے مکمل گھٹنے ٹیکنے کے باوجود فرانس بھر میں حکومت کے خلاف 'پیلی جیکٹ ' مہم جاری ہے اور کرسمس چوراہوں میں منانے کے انتظامات کرلئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎