سڈنی میں شدید ترین دُھند کا سما


سڈنی میں شدید ترین دُھند کے باعث زندگی کا نظام  درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ حدِ نگاہ اتنی کم رہ گئی ہے کہ چند ہی لمحوں میں نظر سے اوجھل ہو جاتے ہیں اور صرف یہی نہیں بلند و بالا عمارتیں دیکھنا بھی محال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سڈنی میں جاری شدید دھند سے شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎