انٹرنیشنل ہاکی سیریز، نیپال کو قازقستان نے چھ صفر سے ہرا دیا

قازقستان نے نیپال کو   انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے روز چھ صفر سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی جبکہ سیریز کا پریکٹس میچ  پریزیڈنٹ اور ازبکستان  الیون کے درمیان کھیلا گیا۔


نیپال اور قازقستان کی ٹیمیں  نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے روز مدمقابل ہوئیں۔ کھیلے گئے میچ میں قازقستان کی ٹیم چھائی رہی جبکہ ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے مقابلے میں نیپال کو 6 صفر سے شکست دی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎