دنیا کی پہلی ہائی اسپیڈ ہائپر لوپ ٹنل کی کامیاب آزمائش

 

 


کیلیفورنیا میں اپنی نوعیت کے انوکھے ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے مطابق زیرِ زمین گولی کی سی رفتار سے سفر کرنے والی دنیا کی پہلی ہائی اسپیڈ پائپر لوپ کی آزمائش کی گئی ہے ۔

ٹیلسا کمپنی کے سی ای او ایلن مسک نے اس حیرت انگیز منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہائی اسپید ہائپر لوپ کی تحت لاس اینجلس سے گاڑیاں 150میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکیں گی ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎