خاتون کی گاڑی کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کیساتھ ٹکرا گئی

لاہور:  خاتون کی گاڑی کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کیساتھ کی ٹکر ۔احمد شہزاد کی گاڑی بیک کرتے ہوئے خاتون کی گاڑی کیساتھ ٹکرا گئی احمد شہزاد نے 15 پر اطلاع کر دی ۔  احمد شہزاد درخواست کیلئے تھانہ شمالی چھاؤنی پہنچ گئے پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کو فرار کرا دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎