شو بز راؤنڈ اپ: عمران ہاشمی اور عامر خان کی مختلف ٹپس

فلم 'راون' میں 'چھمک چھلو' گانے سے سب کا دل جیتنے والے امریکی سنگر ایکون اب پاکستان آ رہے ہیں، بالی وڈ ادکار عمران ہاشمی اب بچوں کو امتحان میں نقل کرنا سکھائیں گے اور عامر خان دے رہے ہیں وزن کم کرنے کی ٹِپس۔سنیے نصرت جہاں کے ساتھ



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎