سالگرہ کے موقع پرمہوش حیات کاآئٹم سانگ ’’بلی‘‘ پرڈانس

پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ اور ہوسٹ مہوش حیات نے گزشتہ دنوں اپنی چھتیسویں سالگرہ منائی جس میں دوست احباب اور شوبز کے قریبی ساتھی شریک ہوئے۔ پارٹی کے دوران مہوش نے دوستوں کے ساتھ فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ میں خود پر فلمائے گئے آئٹم سانگ ’’بلی ‘‘ پر ڈانس بھی کیا۔ ویڈیو دیکھیے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎