تیسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقی کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کےمناظر

پاکستانی بالرز کی نپی تلی بالنگ کے سامنے جنوبی افریقی بیٹسمینوں نے سخت مزاحمت نہیں کی۔ میزبان ٹیم 262 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 3،عباس، عامر اورحسن علی دو دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ایک وکٹ شاداب خان کے حصے میں آئی۔ یہ مناظر دیکھیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎