ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی فلم سینما گھروں میں خوف کے سائے پھیلانے کو تیار ہے۔ ہارر مووی دا ہول ان دا گراؤنڈ کے سیکیوئل کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم یکم مارچ کو ریلیز ہوگی۔ فلم کی کہانی ایک بچے اور اس کے اہل خانہ کے گرد گھومتی ہے، جو اچانک ایک روز گھر سے نکل کر پاس کے جنگلوں میں گم ہو جاتا ہے، تاہم جب بچہ واپس گھر کو آتا ہے تو وہ بدل چکا ہوتا ہے۔ بچے کی ماں سارہ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ بچہ اس کا نہیں بلکہ اس کا بچہ مر چکا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎