شاہد آفریدی کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں نپی تلی بالنگ

شاہد آفریدی ڈھلتی عمر کے باوجود آج بھی ماہر لیگ اسپنر ہیں۔ انھوں نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں اپنے شاندار بالنگ سے مداحوں کے دل جیت لئے۔


قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں عمدہ بولنگ کے چرچے زبان زدِ عام ہیں۔ کومیلا وکٹورینز کی جانب سے راج شاہی کے خلاف انھوں نے بہت نپی تلی بالنگ کی اور 4اوورز میں 10 رنز دے کر 3 وکٹیں لے اڑے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎