آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی، پاکستانیوں کا سر فخرسے بلند ہوگیا

ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم سب سے آگے ہیں، کولن مونرو دوسرے اور ایرون فنچ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں،جبکہ بولنگ میں راشد خان پہلے اور شاداب دوسرے نمبر پر ہیں۔


ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے فخر زمان پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔

دوسری جانب بولنگ میں پاکستان کے فہیم اشرف کا آٹھواں اور عماد وسیم دنیا کے نویں بہترین ٹی ٹونٹی بولر برقرار ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎