سوات میں برفباری،ڈرائیونگ میں دشواری سے بچاؤ کےلیے تدابیر

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک جاتی ہیں اور ڈرائیوز کو مشکات پیش آتی ہیں۔


پاکستان کے بالائی پہاڑی علاقے برف باری کی زد میں ہیں۔ان حالات میں سوات اور شانگلہ کو ملانے والی شاہراہ پر گاڑیوں کا چلنا مشکل ہوجاتا ہے اور لوگ کئی جتن کرتےہیں۔

برف باری میں سیاحوں کا جنون تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ مالم جبہ جانے کےلئےسیاح ہرخطرہ مول لینےکوتیار ہیں اور برف نےراستا دشوارکیاتو زنجیرنے مسئلہ حل کردیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎