ملزمان کو چھینے ہوئے موبائل سے سیلفیاں لینا مہنگا پڑگیا

چھینےہوئے موبائل سےسیلفیاں لینا ملزمان کو مہنگا پڑگیا، پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔


پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے میں ندیم اور ماجد نامی اسٹریٹ کریمنلزنے 27دسمبر کو ایک خاتون سے موبائل فون چھینا، فون چھیننےکےبعد ملزماں نے اپنی تصویریں کھینچیں جو خاتون کے گوگل اکاؤنٹ پر اپ لوڈ ہوگئیں۔

پولیس نے تصویروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کرلئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎