پی ایس ایل 4 ایونٹ سے قبل سب سے مہنگی فرنچائز ملتان سلطانز کو بڑا دھچکہ

سڈنی: (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں انجری کا شکار ہو کر چند ماہ کے لیے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہو گئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔


ل ٹمپرنگ کیس میں معطلی کی سزا ختم ہونے کے منتظر سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کو میلاد وکٹوریئنز کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف دو میچ کھیلے تھے کہ کہنی کی انجری سے پریشان ہو کر ایونٹ ادھورا چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎