مولانا فضل الرحمان نے خود کو ڈیڈ لائن دے دی

نواز شریف اور آصف زرداری کو متحد کرنے کا مشن مولانا فضل الرحمان نے خود کو پانچ ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی ۔


پشاورمیں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واضح کردیا کہ آصف زرداری سے ملاقات ہوئی ہے مگرموجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت نہیں ہوئی فی الوقت ایک تیار ہوتا ہے تو دوسرا پھیچے ہٹ جاتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان حکومت پر تقیدکرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں 200 فیصد اضافہ کرکے عوام پر بوجھ ڈالا گیا ادویات کو 15بھی فیصد مہنگا کردیا گیا ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎