پاکستان کا پانی روک کر بھارت کو کتنا فائدہ ہوا؟

بھارتی وزیر آبی وسائل نتن گڈکری نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان جانے والا پانی روکا جس سے 5 بھارتی ریاستوں کا فائدہ ہوا۔


گڈکری کے مطابق دریائے ستلج، بیاس اور راوی بھارت کو دیئے گئے تھے مگر ان کا پانی پاکستان بھی جا رہا تھا، جسے روک دیا گیا۔

اس سے بھارت کی ریاست مشرقی پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، راجستھان اور دہلی کو فائدہ ہوا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎