چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ66 کو بچالیا گیا۔


چینی میڈیا کے مطابق کان بیٹھنے کا حادثہ صوبے شانزی پی گزشتہ دوپہر پیش آیا۔

حادثے کے وقت کوئلے کی کان میں 87 افراد موجود تھے ۔

ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 66 افراد کو بچایا اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا۔

حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎