اسپتال میں نواز شریف سے والدہ کی ملاقات


سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی والدہ نے ملاقات کی ۔

نواز شریف کی والدہ نے اسپتال آکر اپنے بچوں کے لیے دعائیں بھی کیں۔

لاہور کے سروسز اسپتال میں نواز شریف کی والدہ ان سے ملنے آئی تو میڈیا سے بات چیت بھی کی ۔

میڈيا کی طرف سے بات چیت کے اصرار پر نواز شریف کی والدہ نے کہا کہ ان کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نواز شریف اور شہباز شریف کی مدد فرمائے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎