سات ہزار پانچ سو اور 25 ہزار والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہوگی

لاہور: (دنیا نیوز) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 7500 اور 25 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو مظفر آباد اور کوئٹہ میں ہوگی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎