کراچی کا سہانا موسم اور شہریوں کی موجیں

کراچی میں موسم سہانا ہوا تو اتوار کی چھٹی کو شہری سی ویو پر پہنچے اور خوب انجوائے کیا۔


کراچی میں ہلکی سردی شہریوں کو سی ویو پر کھینچ لائی۔ ٹھنڈی ہواؤں اور ٹھنڈی ٹھنڈی لہروں کو شہریوں نےخوب انجوائےکیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی ابھی گئی نہیں ہے اور 11 فروری سے دوبارہ سرد ہوائیں زور پکڑیں گی جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی ہوسکتی ہے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎