گزری اور کلفٹن کے رہائشی کیسا پانی پیتے ہیں، ویڈیو دیکھیں

کراچی کے پوش علاقوں گزری اور کلفٹن کے رہائشی کیسا پانی پیتے ہیں۔ اس کا اندازہ گزری پمپنگ اسٹیشن کی حالت سے لگالیں۔ فلٹریشن پلانٹ کی کئی سال سے صفائی نہیں ہوئی۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہیں۔ زیرتعمیر پانی کے ٹینک میں گندگی اورغلاظت کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پمپنگ اسٹیشن سے ملنے والا پانی بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔ تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎